ان میں ایک ہزار پاکستانی بھی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جن افراد کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سے چار ہزار افراد بنگلا دیشی سے،ساڑھے تین ہزار بھارتی ،ایک ہزار فلپائنی ،، ایک ہزار انڈونیشین،ایک ہزار پاکستانی ،ایک ہزار افغان ،سات سو پچاس شامی اور پانچ پانچ سو افراد کا تعلق تھائی لینڈ،چین ،ایران،نیپال اور ایتھوپیاسے ہے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168282
کویت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17000غیرملکیوں کو کویت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔